یہ ٹکٹ گزشتہ حکومت نے شائع کئے ہم نے نہیں

<یہ وہ ٹکٹ ہیں جو گزشتہ حکومت نے شائع کئے جس میں کشمیر پر انڈین دہشت گردوں کے مظالم دکھائے گئے ہیں۔ جن کو بہانہ بنا کر انڈیا ملاقات سے بھی مکر گیا ۔موجودہ حکومت بھارت کو منانے کی کوشش کر رہی ہے کہ یہ ٹکٹ گزشتہ حکومت نے شائع کئے ہمارا ان سے کوئی مزید پڑھیں

نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز لندن میں انتقال کر گئیں

اسلام آباد پاکستان کی سابق خاتون اول اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز ہارلے سٹریٹ کلینک لندن میں انتقال کر گئی ہیں۔ اس بارے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے تایا کہ کلثوم نواز کی میت کو پاکستان لایا جائے گا۔ بیگم کلثوم مزید پڑھیں

شعبان عباس کے شاھکار کاموں کا ایک نمونہ

*عفوا من جمیع الاعضاء* شعبان عباس ایک مصری آرٹسٹ تھا ، فن نحت(Sculpture) میں ماھر تھا ۔ پتھر لکڑی وغیرہ تراش کر عجیب قسم کے مجسمے تیار کرتا تھا ۔ شعبان کی وفات تقریبا 2010 میں ھوئی ۔ تصویر میں دیا ھوا مجسمہ جس میں دو چٹانوں کو آپس میں رسی سے بندھا ہوا ، مزید پڑھیں

فوٹوگرافر جس نے اپنی موت کا لمحہ خود عکس بند کیا

امریکی فوج نے اپنی اس خاتون فوٹو گرافر کی وہ آخری تصاویر جاری کر دی ہیں جو انھوں نے اس دھماکے سے عین پہلے لی تھیں جس میں ان کے ساتھ ساتھ چار افغان فوجی بھی ہلاک ہوئے تھے۔ 22 سالہ ہلڈا کلیٹن اور چار افغان فوجی دو جولائی سنہ 2013 کو ایک تربیت کے مزید پڑھیں