آن ایئر اخلاقیات کی تعلیم، آف ایئر بدکلامی

واشنگٹن — دوسروں کو اخلاقیات کا سبق پڑھانے والے سینئر صحافیوں کی غیر اخلاقی گفتگو کی ویڈیوز سامنے آنے پر شہریوں نے غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ جیونیوز پر حالات حاضرہ کے پروگراموں میں شرکت کرنے والے حسن نثار اپنے غصیلے لہجے، بے باک تبصروں اور سخت الفاظ کے لیے مشہور ہیں۔ وہ مزید پڑھیں

کیا صحافت ایک خطرناک پیشہ بن گیا ہے؟

جمال خشوگی کی استنبول میں سعودی کونسل خانے میں گمشدگی اور مبینہ قتل نے دنیا بھر میں آزادی صحافت اور صحافیوں کی سلامتی کے حوالے سے بحث کو ہوا دی ہے۔ سحر ماجد کی رپورٹ۔

پاکستان میں سنسرشپ ایک ’سوفسٹیکیٹڈ آرٹ‘ بن چکی ہے، وسعت اللہ خان

وسعت اللہ خان کئی دہائیوں سے بی بی سی سے وابستہ ہیں اور بیس سال سے اس کی ویب سائٹ پر لکھ رہے ہیں۔ اخبار میں بھی کالم لکھتے ہیں۔ ٹی وی پر بھی تجزیہ کاری کرتے ہیں۔ ان کا نام نہ لکھا ہو تب بھی لوگ ان کی تحریر کو پہچان جاتے ہیں۔ اس مزید پڑھیں

جیو اور ڈان کے ساتھ تعلقات جلد معمول پر آجائیں گے، فوجی ترجمان

واشنگٹن — مبشر علی زیدی مجیب الرحمان شامی پاکستان کے انتہائی سینئر صحافیوں میں سے ایک ہیں۔ روزنامہ ’پاکستان‘ کے چیف ایڈیٹر ہیں۔ ’دنیانیوز‘ پر نقطہ نظر کے عنوان سے پروگرام میں تجزیے پیش کرتے ہیں۔ ان کے کالم کئی اخبارات میں شائع ہوتے ہیں۔ ان کی زیر ادارت ہفت روزہ ’زندگی‘ ایک زمانے میں مزید پڑھیں

فوٹوگرافر جس نے اپنی موت کا لمحہ خود عکس بند کیا

امریکی فوج نے اپنی اس خاتون فوٹو گرافر کی وہ آخری تصاویر جاری کر دی ہیں جو انھوں نے اس دھماکے سے عین پہلے لی تھیں جس میں ان کے ساتھ ساتھ چار افغان فوجی بھی ہلاک ہوئے تھے۔ 22 سالہ ہلڈا کلیٹن اور چار افغان فوجی دو جولائی سنہ 2013 کو ایک تربیت کے مزید پڑھیں

جنید جمشید کی ایک نایاب تصویر

جنید جمشید (3 ستمبر، 1964ء – 7 دسمبر، 2016ء) پاپ گلوکار اور نعت خواں تھے۔ انھوں نے پاپ موسیقی گروپ وائتل سائنز کے نمائندہ گلوکار کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ وہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور کے فارغ التحصیل تھے۔ 1987ء میں دل دل پاکستان کی ریلز کے ساتھ ہی وہ شہرت کی مزید پڑھیں