ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ 

ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮر ﺁﭖ ﮨﻮﺍﺋﯽ ﺟﮩﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺳﻔﺮ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ 500 ﺍﯾﻨﭩﯿﮟ ﮨﯿﮟ ۔ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﻨﭧ ﻧﯿﭽﮯ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﯼ ۔ ﺑﺎﻗﯽ ﮐﺘﻨﯽ ﺑﭽﯿﮟ ؟ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ : 499 ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮﺭ : ﺑﺎﻟﮑﻞ ﭨﮭﯿﮏ ۔ ﮨﺎﺗﮭﯽ ﮐﻮ ﺗﯿﻦ ﺍﺳﭩﯿﭗ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﯾﺞ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺴﮯ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﮔﮯ ؟ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ : ﻓﺮﺝ ﮐﮭﻮﻻ ۔ ﮨﺎﺗﮭﯽ ﺭﮐﮭﺎ ۔ مزید پڑھیں

شیطان اورچار گدھے

شیطان چار گدھےلے کر جارہا تھا کسی نے پوچھا کیا لے کر جارہے ہو۔شیطان نے جواب دیا ایک گدھے پرظلم ہے جسے بادشاہ خریدیں گے۔ دوسرے پر حسد ہے جسے اہلِ علم خریدیں گے-تیسرے گدھے پر خیانت ہے جسے تاجر خریدیں گے۔چوتھے گدھے پر مکروفریب ہے جسے عورتیں خریدیں گی۔

آپ کا فون بند ہونے والا ہے جلدی کریں تصدیق کروا لیں

پاکستان ٹیلی مواصلات اتھارٹی (پی ٹی اے) 20 اکتوبر 2018 سے پہلے اپنے سمارٹ فونز اور GSM ڈیوائسز کی تصدیق کرنے کے لئے تمام موبائل استعمال کنندگان کو ایس ایم ایس بھیج رہا ہے۔ اگر کسی کو ایس ایم ایس (sms) نہ ملے تب بھی وہ اپنی GSM ڈیوائسز کی خود سے تصدیق کر سکتا مزید پڑھیں

” پاگل ٹیکسی ڈرائیور “

” پاگل ٹیکسی ڈرائیور ” 😭😭😭 وہ ایک خستہ حال بیہوش عورت کو لیکر ہسپتال کی ایمرجینسی وارڈ میں داخل ہوا ۔ جسکے ساتھ دو نو عمر بچے تھے ۔ شکل و شباہت سے بھکاری لگ رہے تھے ۔ ڈاکٹر نے مریضہ کو دیکھا اور بولا ۔ ” اس بی بی کو ہارٹ اٹیک ہوا مزید پڑھیں

خبردار: چاند دیکھا تو۔۔۔

پاکستان کی وفاقی کابینہ کو بھیجے جانے والے قانون کے ایک مسودے کے مطابق عید، رمضان، ربیع الاول اور دیگر مذہبی تہواروں کا چاند دیکھنے کا اعلان رویت ہلال کمیٹی کے علاوہ اگر کسی اور شخص نے کیا تو اسے ایک سال کی قید اور دولاکھ روپے جرمانہ ہوسکتا ہے۔ پاکستان میں نیا چاند دیکھنا مزید پڑھیں

حقوق نسواں

“””””حقوق نسواں””””” بابا جی کھیت میں بھینس کو جوت کر ہل چلا رہا تھا۔ اور چھپر میں بیل صاحب۔۔۔۔ آرام فرما رہے تھے۔۔۔ کسی سیانے کا۔۔۔۔ گزر ہوا۔ اس نے بابا ۔۔۔۔جی سے پوچھا: یہ کیا تماشا ہے۔۔۔۔۔؟ تم نے بیل کو چھپر کے نیچے باندھا ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔اور بھینس کو ہل جوت رکھا ہے!” مزید پڑھیں

ﺟﺞ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﻏﯽ

ﺟﺞ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﻏﯽ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺍﯾﮏ ﺫﺑﺢ ﮐﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﺮﻏﯽ ﻟﮯ ﮐﺮ ﻣﺮﻏﯽ ﻓﺮﻭﺵ ﮐﯽ ﺩﻭﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ : ﺍﺱ ﮐﻮ ﮐﺎﭦ ﮐﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﻭ، ﻣﺮﻏﯽ ﻓﺮﻭﺵ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﻣﺮﻏﯽ ﺭﮐھ ﮐﺮ ﺟﺎﻭ ﺍﻭﺭ ﺁﺩﮬﺎ ﮔﮭﻨﭩﮧ ﺑﻌﺪ ﺁﻭ ﺳﺐ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮ ﮔﺎ، ﻣﺮﻏﯽ ﻻﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﺍﺗﻔﺎﻕ ﮨﮯ۔ ﺷﮩﺮ ﮐﺎ مزید پڑھیں

چاند ہماری سائیکل کے پیچھے پیچھے کیوں چل رہا ہے

😢 *very touching* 😰 جب بچپن تھا تو جوانی ایک خواب تھا … جب جوان ہوئے تو بچپن ایک زمانہ تھا … !! جب گھر میں رہتے تھے، آزادی اچھی لگتی تھی … آج آزادی ہے، پھر بھی گھر جانے کی جلدی رہتی ہے … !! کبھی ہوٹل میں جانا پزا، برگر کھانا پسند تھا مزید پڑھیں

I love you

شادی شدہ عورتوں کے ایک سیمینار میں ان سے ایک سوال پوچھا گیا ! ۔ آپ نے لاسٹ ٹائم اپنے شوھر کو I love you کب بولا تھا؟ کسی نے کھا : آج ھی بولا ھے۔ کسی نے کھا: دو دن پہلے بولا ھے- پھر سب عورتوں کھا گیا کے سب اپنے اپنے موبائیل سے مزید پڑھیں

کسی گاؤں میں ایک لڑکی دلہن بن کے آئی۔مراسلہ طارق نیاز

کسی گاؤں میں ایک لڑکی دلہن بن کے آئی۔ سارے گاؤں کی خواتین حسب روایت اُسے دیکھنے آتیں اور بتاتیں کہ مائی رحمتے سے ذرا بچ کے رہنا… وہ پوچھتی مائی رحمتے ہے کون؟ تو جواب ملتا ملو گی تو خود پتہ چل جائے گا۔ کچھ دیر میں ہی شور ہوا اور ایک بوڑھی عورت مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : LOL Tagged