نیوزی لینڈ: دو مساجد پر حملوں میں 49 شہید، سات پاکستانی نژاد شہری ’لاپتہ‘

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر دو دہشتگرد حملوں میں 49 افراد شہید اور 20 سے زیادہ لوگ شدید زخمی ہوئے ہیں۔عینی شاہد کا کہنا تھا کہ فائرنگ تقریباً 20 منٹ تک جاری رہی اور 60 کے لگ بھگ لوگ زخمی ہوئے۔ وزیراعظم وزیر اعظم جاسنڈا آرڈرننے اپنے بیان میں کہا ہے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی انڈیا کو تنبیہہ

اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی سربراہ مشیل باچلے نے انڈیا کو متنبہ کیا ہے کہ ملک کے اندر ’تقسیم کرنے والی پالیسی‘ سے معاشی مفادات کو دھچکہ لگ سکتا ہے۔ مشیل نے کہا کہ ملک میں گھٹے ہوئے سیاسی ایجنڈے کی وجہ سے کمزور طبقہ پہلے ہی مشکل میں ہے۔ مشیل نے کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستان اپنی مرضی کے وقت اور جگہ پر اس کا جواب دے گا۔

اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی نے کہا ہے کہ بھارت نے جارحیت کا ارتکاب کیا ہے اور بھارت کی دراندازی کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع پرویز خٹک اور سینئر عسکری مزید پڑھیں

انڈیا: گائے کے نام پر ہجومی تشدد میں اضافہ

انڈیا میں گائے کے تحفظ کی بات محض ہندوؤں کا ووٹ حاصل کرنے کے ایک نعرہ رہا ہو لیکن یہ گذشتہ سالوں میں مذہبی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں پر ہجومی حملے کا ایک بڑا ذریعہ بن گیا ہے۔ حقوق انسانی کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے امریکہ میں جاری کی گئی اپنی ایک رپورٹ میں کہا مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کے ساتھ جولائی سے پہلے معاہدہ کرنا چاہتے ہیں: امریکہ کے خصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد

افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ بات چیت بالکل ابتدائی مرحلے میں ہے تاہم ہماری کوشش ہے کہ افغانستان میں طالبان کے ساتھ جولائی سے پہلے امن معاہدہ ہو جائے۔ واشنگٹن میں یو ایس اے انسٹیٹیوٹ آف پیس میں جمعے کی رات خطاب کرتے مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ پسپا ہونے پر مجبور، ملک میں ’شٹ ڈاؤن‘ 15 فروری تک ختم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں بڑھتے ہوئے بحران اور ڈیموکریٹس کی جانب سے سخت دباؤ کی مزید تاب نہ لا تے ہوئے امریکی تاریخ کے طویل ترین ‘شٹ ڈاؤن’ کے خاتمے کا اعلان کردیا ہے۔ 35 دن تک جاری رہنے والے شٹ ڈاؤن کے بعد صدر ٹرمپ نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں