پولیس افسر طاہر خان داوڑ کا سرحد پار افغانستان میں عسکریت پسندوں کے ہاتھوں قتل

پشاور — پشاور کے ایک سینئر پولیس عہدیدار طاہر خان داوڑ کو سرحد پار افغانستان میں عسکریت پسندوں کے ہاتھوں قتل کر دیا گیا ہے۔ افغان حکام کی طرف سے ابھی تک لاش پاکستانی حکام کے حوالے نہیں کی گئی۔ اطلاع کے مطابق، ’’لاش کی حوالگی کے سلسلے میں بارڈر پر پاک افغان حکام کے مزید پڑھیں

غیر ملکی طلبا کی امریکہ میں دلچسپی کیوں گھٹ رہی ہے

امریکہ اگرچہ آج بھی بہت سے غیر ملکی طالب علموں کے لئے اعلیٰ تعلیم کے حصول کی ایک پرکشش منزل ہے اور ہر سال دس لاکھ سے زیادہ غیر ملکی طالب علم امریکہ کا رخ کرتے ہیں۔ تاہم نئے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ یہ دلچسپی بتدریج کم ہوتی جا رہی ہے۔ گزشتہ سال مزید پڑھیں

بوم بوم آفریدی کا بھتیجا یوگنڈا کرکٹ کا ابھرتا ہوا ستارہ

واشنگٹن — پاکستان کے معروف سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے اپنی دھواں دار بیٹنگ اور انتہائی مؤثر سپن بالنگ کے ذریعے دنیا بھر میں شہرت حاصل کی۔ اُن کے فین اُنہیں بوم بوم آفریدی کے نام سے پکارتے رہے۔ اب اُن کا ایک بھتیجا محمد عرفان آفریدی کی دنیائے کرکٹ میں اپنے چچا کے مزید پڑھیں

نئی امریکی تعزیرات کا ایرانی معیشت پر کوئی اثر نہیں پڑا: روحانی

واشنگٹن — ایرانی صدر حسن روحانی نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ گذشتہ ہفتے امریکہ کی جانب سے عائد کردہ نئی تعزیرات کا ایران کی معیشت پر کوئی اثر نہیں پڑا، چونکہ عملی طور پر امریکہ یہی پابندیاں پہلے ہی لاگو کر چکا تھا۔ تعزیرات لگانا امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی اُن وسیع تر مزید پڑھیں

‘باب پاک ایران دوستی’ 25 روز کے بعد کھول دیا گیا

کوئٹہ — پاکستان اور ایران کی سرحد پر واقع باب دوستی 25 روز کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ گیٹ کھولنے کے فیصلے کو مقامی تجاروں اور کاروباری حضرات نے خوش آئند قرار دیا ہے۔ یہ گیٹ پاکستان سے ایران اور وہاں سے پاکستان میں خوراک کی اشیا لانے لے جانے کے لئے تاجر مزید پڑھیں

چین کا ایک روبوٹ ٹیلی وژن کا نیوز اینکر بن گیا

واشنگٹن — ٹیلی وژن کے نیوز اینکر چوکس ہو جائیں، اب ان کے مقابلے میں ایک ایسا اینکر آ گیا ہے، جو نہ تو تھکتا ہے اور نہ ہی کوئی غلطی کرتا ہے۔ آپ چاہے اسے 24 گھنٹے ٹیلی وژن کے کیمروں کے سامنے بٹھائے رکھیں، وہ کچھ کھائے پیئے بغیر مسلسل خبریں پڑھتا رہے مزید پڑھیں

سی این این کے رپورٹر جم اکوسٹا کا وائٹ ہاؤس میں داخلہ بند

واشنگٹن — وسط مدتی انتخابات سے متعلق وائٹ ہاؤس میں بدھ کے روز پریس کانفرنس کے دوران صدرٹرمپ کے ساتھ تلخ سوال جواب کے نتیجے میں وائٹ ہاؤس کے لیے سی این این کے چیف رپورٹر جم اکوسٹا کا پریس کارڈ معطل کر کے وائٹ ہاؤس میں ان کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

روسی سرپرستی میں منعقدہ اجلاس میں طالبان، امریکہ کی پہلی بار شرکت پر رضامندی

اسلام آباد — روس کی جانب سے جمعے کے روز ماسکو میں منعقد ہونے والے اجلاس میں پہلی بار امریکہ اور طالبان شریک ہوں گے، جس میں افغانستان میں امن اور قومی مفاہمت حاصل کرنے پر غور کیا جائے گا۔ روس کی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان، ماریہ زخارووا نے کہا ہے کہ 12 ممالک مزید پڑھیں

پہلی عالمی جنگ کے خاتمے کی 100 سالہ برسی

واشنگٹن — پہلی عالمی جنگ میں جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کئے جانے کے دن کی سالگرہ اتوار 11 نومبر کو منائی جا رہی ہے۔ اُس روز مغربی محاذ پر توپیں خاموش ہو گئیں جس سے اس عالمی جنگ کا مکمل طور پر خاتمہ ہو گیا۔ اس جنگ عظیم میں 4 کروڑ کے لگ مزید پڑھیں