Explosion at Manchester concert, 25 killed, 100 wounded

MANCHESTER, United Kingdom: Atleast 25 people were killed and around 100 wounded in an explosion during a pop concert in the northwest city of Manchester, according to unconfirmed reports. British police said early Tuesday there were “a number of confirmed fatalities” and injuries after reports of at least one explosion during a pop concert. A مزید پڑھیں

ٹرمپ نے روس کو انتہائی خفیہ معلومات دے دیں، امریکی اخبار کا دعویٰ

واشنگٹن ڈی سی: امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعوی کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے وائٹ ہاؤس میں ایک ملاقات کے دوران روسی وزیرِ خارجہ اور روسی سفیر کو داعش کے بارے میں انتہائی خفیہ اور حساس ترین معلومات فراہم کیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں سابق اور حاضر سروس مزید پڑھیں

معروف ستار نواز استاد رئیس خان انتقال کر گئے

کراچی – معروف ستار نواز استاد رئیس خان عارضہ قلب کے باعث 77سال کی عمر میں انتقال کر گئے، استاد رئیس خان کے سوگواروں میں اہلیہ اور 2بیٹے شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ستار نوازی میں نام کمانے والے استاد رئیس خان کچھ عرصے سے عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔ جس کے باعث گذشتہ روز مزید پڑھیں

جامعہ الازہر کے وائس چانسلرکو عہدے سے بر طرف کردیا گیا

قاہرہ- معروف یونیورسٹی جامعہ الازہر کے وائس چانسلر احمد حسنی کو برطرف کردیا گیا ہے ، ان پر ایک مسلم محقق کو مرتدکہنے کا الزام تھا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے رائٹر کے مطابق جامعہ الازہر کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر احمد حسنی کو ایک متنازعہ مزید پڑھیں

چمن میں افغان فورسز کی کارروائی دلی کابل گٹھ جوڑ کا نتیجہ ہے، خواجہ آصف

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان اپنے اندرونی حالات سے توجہ ہٹانے کے لیے کارروائیاں کر رہا ہے اور مغربی سرحد پر محاذ آرائی دلی کابل گٹھ جوڑ کا نتیجہ ہے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سےبات کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان اپنے اندرونی حالات سے توجہ ہٹانے کے لیے مزید پڑھیں

وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، نیوزلیکس کا معاملہ حل کرنے پر اتفاق

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں نیوز لیکس کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات گزشتہ روز ہوئی جس میں نیوز لیکس مزید پڑھیں