انڈیا: گائے کے نام پر ہجومی تشدد میں اضافہ

انڈیا میں گائے کے تحفظ کی بات محض ہندوؤں کا ووٹ حاصل کرنے کے ایک نعرہ رہا ہو لیکن یہ گذشتہ سالوں میں مذہبی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں پر ہجومی حملے کا ایک بڑا ذریعہ بن گیا ہے۔ حقوق انسانی کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے امریکہ میں جاری کی گئی اپنی ایک رپورٹ میں کہا مزید پڑھیں

دہشت گرد کا بھائی خود ڈولفن پولیس کا اہلکارنکلا

ساہیوال میں پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والا ذیشان جاوید جسے داعش کا کارندہ کاھا جا رہا ہےاس نے بارہویں جماعت تک کمپیوٹر کی تعلیم حاصل کی، جس کے بعد مقامی سکول میں بطور استاد کام کیا، پھر کمپیوٹر ہارڈ ویئر کا کام کر رہے تھے۔ بعد میں اس نے کمپیوٹر کا کاروبارشروع کیا لیکن مزید پڑھیں

انڈیا: برف میں ڈھکے ’انڈین‘ فوجیوں کی تصویروں کی حقیقت

سوشل میڈیا پر حال ہی میں تیزی سے پھیلنے والی کچھ تصاویر کے متعلق دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ تصاویر انڈین فوجیوں کی ہیں جو انتہائی نامساعد حالات میں کام کر رہے ہیں۔ ٹوئٹر،انسٹاگرام اور فیس بک پر موجود متعدد صفحات نے ان تصاویر کو شیئر کیا ہے۔ اداکارہ شردھا کپور اور رکن پارلیمان مزید پڑھیں

اسلام آباد میں 75 فیصد طالبات منشیات استعمال کرتی ہیں ؟

وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی نے اپنے حالیہ بیان میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موجود سکولوں کے بارے میں کہا کہ ان کی 75 فیصد طالبات اور 55 فیصد طلبہ منشیات استعمال کرتے ہیں۔ انسدادِ منشیات کے محکمے کے انچارج وزیر کے اس بیان پر انھیں مختلف حلقوں کی جانب سے شدید مزید پڑھیں

صرف انڈین، پاکستانی اور ایرانیوں میں پایا جانے والا نایاب ترین خون ’بامبے نیگیٹو‘ ہے کیا؟

انڈیا کی جنوبی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور کے رہائیشی محبوب پاشا 15 سال قبل تک یہ جانتے تھے کہ ان کا بلڈ گروپ ‘او نیگیٹو’ یا ‘او منفی’ اور انھوں نے اسی خیال کے تحت کئی بار اپنے خون کا عطیہ بھی کیا۔ لیکن، ایک دن اچانک محبوب پاشا کو ایک شخص کا فون مزید پڑھیں

ساڑھے گیارہ لاکھ روپے کی مچھلی

گوادر — گوادر میں 41 کلو وزنی مچھلی لاکھوں روپے میں نیلا م کر دی گئی۔ جس مچھلی کو لاکھوں روپے میں فروخت کیا گیا ہے اس کو مقامی زبان میں کِر کہتے ہیں جو sowa کے نام سے بھی مشہور ہے۔ اس مچھلی کو کھانے میں بھی استعمال کیا جاتا ہے، لیکن اس کے مزید پڑھیں

چین کا ایک روبوٹ ٹیلی وژن کا نیوز اینکر بن گیا

واشنگٹن — ٹیلی وژن کے نیوز اینکر چوکس ہو جائیں، اب ان کے مقابلے میں ایک ایسا اینکر آ گیا ہے، جو نہ تو تھکتا ہے اور نہ ہی کوئی غلطی کرتا ہے۔ آپ چاہے اسے 24 گھنٹے ٹیلی وژن کے کیمروں کے سامنے بٹھائے رکھیں، وہ کچھ کھائے پیئے بغیر مسلسل خبریں پڑھتا رہے مزید پڑھیں

’’تلوار والی سرکار، سرکار کے محفوظ ہاتھوں میں‘‘

آسیہ بی بی کی بریت کے فیصلے کے بعد تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے کئے گئے تین روزہ ہنگامے تو حکومت کے ساتھ ایک معاہدے کے بعد اختتام کو پہنچے مگر سوشل میڈیا پر اس پر مسلسل بات ہوتی رہی۔ ہنگاموں کی میڈیا میں کوریج نہ ہونے کی وجہ سے سوشل میڈیا ہی اس مزید پڑھیں

سلیکون ویلی کا آئیکون ایک چھوٹا سا ریستوران

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ‘بکس ریستوران’ نہ صرف یہاں آنے والے سیاحوں کے لیے بلکہ مقامی ٹیک کمپنیز کے لیے بھی ایک آئیکونک جگہ بن گئی ہے۔ ویسٹ وڈ، کیلی فورنیا — امریکی ریاست کیلیفورنیا کی سلیکون ویلی دنیا بھر میں ٹیکنالوجی کا مرکز سمجھی جاتی ہے۔ یہاں کئی بڑی بڑی کمپنیوں کے ساتھ مزید پڑھیں

بھارت میں دنیا کے سب سے بلند مجسمے کا افتتاح

واشنگٹن — بھارت نے بدھ کے روز دنیا کا سب سے بلند قامت مجسمہ نصب کر دیا ہے۔ سٹیل اور کانسی سے بنے ہوئے مجسمے کی اونچائی تقریباً 600 فٹ ہے جو نیویارک کے مشہور مجسمے ‘اسٹیچو آف لبرٹی’ سے لگ بھگ دو گنا زیادہ ہے۔ اس پر 40 کروڑ ڈالر لاگت آئی ہے۔ ہندوستان مزید پڑھیں