اللہ جی تحریر محمد اظہر حفیظ

بہت دنوں بعد حاضر ھوا ھوں۔ معافی چاھتا ھوں بے شک آپ بہتر معاف کرنے والے ھیں۔ اور ھم سجدہ گزار گنہگار بندے۔ اللہ جی جیسا کہ آپ کو بہتر معلوم ھے کہ ھمارے حالات کیا ھیں اور ان کوکیسے ٹھیک کرنا ھے۔ ھمارے حکمران کیسے ھونے چاھیئے،ھماری معیشیت کیسی ھونی چاھیئے۔ جو کچھ انسان مزید پڑھیں

باتوں باتوں میں … طارق بٹ … قمر پہ نثار

… تسلیم کہ قمرالاسلام راجہ انتہائی نفیس اور شریف النفس انسان ہیں اپنے حلقے کے عوام میں گھل مل جانا ان کا وہ وصف ہے جو انہیں اپنے مقابل سے ممتاز بناتا ہے حلقے کے معاملات میں اختیارات سے یکسر عاری ہونے کے باوجود ہر اتوار کو اپنے دفتر میں بیٹھ کر عوام کے مسائل مزید پڑھیں

سوشل میڈیا تحریر محمد اظہر حفیظ

جو آپ سمجھتے ھیں وھی سچ ھے شاید یہ ھی اصول ھے سوشل میڈیا کا۔ سنا تھا کہ جھوٹ اتنا بولو کہ سچ لگنے لگے اسی اصول پر بے شمار لوگ کار فرما ھیں جھوٹی خبریں تو قابل برداشت تھی ھی اب جو جھوٹی حدیثوں کا سلسلہ چل نکلا ھے اس کا کیا کیجئے سب مزید پڑھیں

باتوں باتوں میں… طارق بٹ… اوپر اٹھتے عوام

… محترم عمران خان کو ان کے مخالفین یو ٹرن کے طعنے دیتے رہتے ہیں مگر وہ ان کو خاطر میں نہیں لاتے کہ یو ٹرن کے حوالے سے ان کا اپنا موقف بڑا مضبوط ہے ان کے مطابق جو یو ٹرن نہیں لیتا وہ بڑا لیڈر نہیں بن سکتا وہ مختلف لیڈروں کی مثالیں مزید پڑھیں

باتوں باتوں میں… طارق بٹ… ابلیس کے بھی باپ

…جسم پر لرزہ طاری کر دینے والا مکروہ واقعہ اگر پنجاب ، سندھ ، خیبر پختون خواہ یا بلوچستان کے کسی دور افتادہ قصبے میں ظہور پذیر ہوا ہوتا تو شائید دل و دماغ میں اتنی شدید ہلچل نہ ہوتی مگر یہ قبیح فعل اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک مزید پڑھیں

پابندیاں تحریر محمد اظہر حفیظ

دنیا کا خیال ھے فوٹوگرافر تصاویر فلم یا میموری کارڈ پر محفوظ کرتا ھے اور خفیہ ادارے اور احباب جب چاھیں کیمرے سے فلم اور میموری کارڈ نکال لیتے ھیں اور بھول جاتے ھیں اس کے پیچھے بھی تو ایک کیمرہ ھے فوٹوگرافر کی آنکھ اس سے عکس کو کیسے مٹاو گے ۔ مجھے آج مزید پڑھیں

نمائش تحریر محمد اظہر حفیظ

سب دوست تصویری نمائش کرنا چاھتے ھیں معلومات لیتے ھیں پر نمائش نہیں کرتے۔ فریم کا ریٹ پرنٹ کا ریٹ سب پوچھتے ھیں اور بس۔ کچھ بات اگے بڑھتی ھے تو آرٹ گیلریز کے بارے میں بھی معلومات لیتے ھیں وہ بھی مہیا کردی جاتی ھیں ۔ پھر فون آتا ھے سر جی کوئی سپانسر مزید پڑھیں

باتوں باتوں میں… طارق بٹ… میری باری کب ؟

… مہذب ممالک کا مہذب طریقہ کار ہے کہ کسی بھی جرم کی کھوج کے لئے کسی بھی شخص کو تفتیش کے لئے حراست میں تو ضرور لیا جاتا ہے مگر جب تک تحقیقاتی ایجنسیوں کو مکمل یقین نہ ہو جائے کہ حراست میں لیا جانے والا ہی اس جرم میں ملوث ہے اس کی مزید پڑھیں

باتوں باتوں میں… طارق بٹ… لیڈر سے کارکن

… کارکنان کسی بھی ادارے یا سیاسی جماعت کا وہ گراں قدر سرمایہ ہوتے ہیں جن کی اہمیت سے کوئی بھی ادارہ یا سیاسی جماعت انکار نہیں کر سکتی اس لئے کہ یہی کارکنان تجربہ کی بھٹی میں تپ کر جب کندن بنتے ہیں تو لیڈر کی صفات لئے نمایاں ہو جاتے ہیں ایسے کارکنان مزید پڑھیں

باتوں باتوں میں… طارق بٹ…( علاج سے انکار، زندگی سے انکار )

سنا تو یہی تھا کہ جینے کی خواہش پانچ سال کے بچے اور سو سال کے بوڑھے میں ایک جتنی ہوتی ہے کہ دونوں میں سے مرنا کوئی بھی نہیں چاہتا زیست کے سفر میں اونچ نیچ آتی رہتی ہے کہ کبھی کے دن بڑے اور کبھی کی راتیں- کامیابی بڑھ کر انہی کے قدم مزید پڑھیں