Site icon اردو

حسن نواز کو لندن کی عدالت نے دیوالیہ قرار دے دیا


سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قرار دے دیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق حسن نوازکوبرطانوی حکومت کے ٹیکس، ریونیو ڈپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قراردیاگیا۔

ہائیکورٹ کے مطابق حسن نواز کو سال 2023 کے کیس نمبر 694 کے کیس میں دیوالیہ قراردیا گیا ہے۔

حسن نواز سے متعلق کیس 25اگست 2023 کو فائل کیا گیا تھا۔




Source link

Exit mobile version