urdu.website
افغان حکومت سے مذاکرات وقت کا زیاں ہے: طالبان - URDU WEBSITE
بیان میں طالبان ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان کی لڑائی امریکی حکومت سے ہے اور وہ اسی کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں۔ افغان طالبان نے صدر اشرف غنی کی جانب سے مذاکرات کے لیے کمیٹی کےقیام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان صدر سے بات کرنا وقت کا زیاں ہے۔ مزید پڑھیں
admin