اردو

پی ٹی آئی کی پنجاب میں احتجاج کی ایک مرتبہ پھر کال


پی ٹی آئی پنجاب نے بتایا کہ اس کے بعد اسلام آباد کے لیے کال دی جائے گی—فوٹو: فائل

پی ٹی آئی پنجاب نے بتایا کہ اس کے بعد اسلام آباد کے لیے کال دی جائے گی—فوٹو: فائل

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب میں ایک بار پھر احتجاج کی کال دے دی۔

پی ٹی آئی پنجاب وسطی کے سیکریٹری جنرل حماد اظہر نے کہا کہ ملک میں عوام کی حاکمیت کی خاطر احتجاج جاری رہے گا، 11 اکتوبر  کو ملتان اور ساہیوال، اس کے بعد 12 کو گجرانوالہ اور سرگودھا میں احتجاج ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ 13 اکتوبر کو ڈیرہ غازی خان ڈویژن، 14 اکتوبر کو لاہور اور فیصل آباد میں مظاہرے ہوں گے اور اس کے بعد پولیٹکل کمیٹی اعلان اسلام آباد کے لیے کال دے گی۔





Source link

Exit mobile version