urdu.website
یہ دکھ تو آنے جانے کے لیے ہیں - URDU WEBSITE
یہ دکھ تو آنے جانے کے لیے ہیں تمہیں اپنا بنانے کے لیے ہیں نہیں باتیں،ہیں میرے پاس آنکھیں انہیں سب کچھ سنانے کے لیے ہیں یہ خوشبو پھول بادل تتلیاں توُ فقط ہم کو ستانے کے لیے ہیں تمہاری یا د میر ی زندگی ہے یہ سانسیں تو بہانے کے لیے ہیں دلو ں مزید پڑھیں
admin