Site icon

ن لیگ مخصوص نشستوں کا معاملہ پارلیمنٹ لے جائیگی،عرفان صدیقی


  اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ن لیگ مخصوص نشستوں کے معاملے کو پارلیمنٹ میں لے جانے کا ارادہ رکھتی ہے۔

ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ مخصوص نشستوں پر نظرِثانی اپیلوں سے پہلے ہی حکومت سے عمل درآمد کا تقاضا کیا جا رہا ہے۔

پارلیمنٹ معاملہ دیکھے گی، ہم یہ نہیں کر سکتے، صرف ایک بات اس لیے مان لیں کہ 8 ججوں نے کہا ہے۔ ایسی پارٹی کو ریلیف دیا گیا جو مخصوص نشستوں کا تقاضا لے کر الیکشن کمیشن اور کسی عدالت نہیں گئی۔





Source link

Exit mobile version