Site icon اردو

آکٹوپس کے تین دل اور نیلا خون ہوتا ہے

آکٹوپس کے تین دل اور نیلا خون ہوتا ہے: آکٹوپس کے دو دل ہوتے ہیں جو خون کو گلپھڑوں میں پمپ کرتے ہیں جس کی وجہ سے آکٹوپس پانی کے نیچے سانس لے پاتے ھیں اور ایک دل جو خون کو باقی جسم تک پمپ کرتا ہے۔ ان کا خون کاپر پر مبنی مالیکیول ہیموکیانین کی وجہ سے نیلا ہوتا ہے۔

Exit mobile version