urdu.website
اگر کسی سے مراسم بڑھانے لگتے ہیں-احمد فراز - URDU WEBSITE
غزل اگر کسی سے مراسم بڑھانے لگتے ہیں ترے فراق کے دُکھ یاد آنے لگتے ہیں ہمیں ستم کا گلہ کیا، کہ یہ جہاں والے کبھی کبھی ترا دل بھی دکھانے لگتے ہیں سفینے چھوڑ کے ساحل چلے تو ہیں لیکن یہ دیکھنا ہے کہ اب کس ٹھکانے لگتے ہیں پلک جھپکتے ہی دنیا اُجاڑ مزید پڑھیں
admin