urdu.website
بغداد میں خود کش حملوں میں 27 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی - URDU WEBSITE
بغداد: عراق کے دارالحکومت میں دوخود کش حملوں کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ دارالحکومت بغداد میں خودکش بمبار نے مصروف اور معروف آئس کریم پارلر پر خود کو دھماکے سے اڑالیا جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور60 زخمی ہوگئے جب کہ دوسرا خود کش حملہ دریائے مزید پڑھیں
admin