دبئی (نیوزڈیسک)مقامی عربی اخبار نے ایک چورکے فرار کو روکنے اور چوری کی واردات ناکام بنانے پر ایک اماراتی اور ایک پاکستانی کو مشترکہ طورپر ماہانہ اعزازیہ دینے کااعلان کیا ہے ۔اخبار ہر ماہ یہ اعزازیہ دیتا ہے مقامی میڈیا کے مطابق ریاست راس الخیمہ میں مقامی باشندے راشد الشمیلی اور ایک پاکستانی جلابشاہ خان نے گزشتہ ماہ ایک چور کو مقامی ایکسچینج سے بڑی مقدار میں رقم چوری کر تے ہوئے فرار ہونے روکا اور اسے پکڑ کر کے پولیس کے حوالے کر دیا تھا ان کے اس کر دار پر انہیں ایوارڈ دینے کااعلان کیا گیا ہے اور پہلی مرتبہ کسی غیر مقامی باشندے کو یہ اعزاز دیا جارہا ہے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
عشق مُحَمَّدٍ مذہبی
علامہ اقبال
تازہ ترین
پولر آئس کا پگھلاؤ زمین کی گردش، وقت کی رفتار سست کرنے کا باعث بن رہا ہے، تحقیق – ایکسپریس اردو
سندھ میں کتوں کے کاٹنے کی شکایت کیلئے ہیلپ لائن 1093 بحال – ایکسپریس اردو
کراچی: ڈکیتی کا جن قابو کرنے کیلیے پولیس کا ایکشن، دو ڈاکو ہلاک اور پانچ زخمی – ایکسپریس اردو
کرپٹو کے ارب پتی ‘پوسٹربوائے’ کو صارفین سے 8 ارب ڈالر ہتھیانے پر 25 سال قید – ایکسپریس اردو
گٹر میں گرنے والے بچے کی والدہ کا واٹر بورڈ پر 6 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ – ایکسپریس اردو
شوبز کیریئر میں لگاتار 16 فلمیں فلاپ ہوئیں لیکن محنت نہیں چھوڑی، اکشے کمار – ایکسپریس اردو
کرپٹو کرنسی فراڈ اسکینڈل میں سام بینک مین فرائڈ کو 25 سال قید – ایکسپریس اردو
کراچی، تاجر کو قتل کر کے فرار ہونے والی بیوی آشنا سمیت گرفتار – ایکسپریس اردو
ججز کے خط کی انکوائری، وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتے کو طلب – ایکسپریس اردو
رات یوں تو جو ادا تیری تھی محبوبانہ تھی
صحت
واپنگ کا عروج اور خطرات: ایک جامع جائزہ
ایشیا میں بیماریوں کی روک تھام: چیلنجز اور حکمت عملی
تین بچوں کے فارمولا مینوفیکچررز بنانے والوں کو بیکٹیریا کی آلودگی پر وارننگ
خاتون کے دماغ میں زندہ سانپ کا گول کیڑا مل گیا، ڈاکٹر حیران
ایف ڈی اے نے ممکنہ طور پر مہلک بیکٹیریا سے منسلک آنکھوں کے 2 قطروں کے خلاف خبردار کیا ہے
شوبز
بزنس
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، پہلی بار 58 ہزار پوائنٹس کی حد عبور
حوالہ ہنڈی کے خلاف بڑی کارروائی، گاڑی سے 4 کروڑ 96 لاکھ روپے برآمد
سونے کی فی تولہ قیمت دوبارہ دو لاکھ سے اوپر چلی گئی
کوویڈ، مہنگائی 68 ملین مزید غربت میں دھکیل رہی ہے۔
آپ اپنی آن لائن کامیابی کے لیے مکمل اور آسان ترین سائیڈ ہسٹل کیسے دریافت کر سکتے ہیں؟
کوائن بیس کو کرپٹو فیوچر ٹریڈنگ کے لیے نئی راہ
چینی کمپنیاں پاکستانی گوشت اور مرچیں درآمد کرنے کی خواہشمند
خریداری کے دوران نقد ادائیگی کے اس فائدے کو شاید آپ نہیں جانتے ہوں گے۔
پے پال کرپٹو میدان میں:پہلا ڈالر کی حمایت یافتہ اسٹیبل کوائن متعارف
معاشی پریشانیوں نے پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا